بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیل پر سماعت شروع

0
59

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پراسیکیوٹر رانا حسن عباس سیشن عدالت پیش

سیشن جج نے وکیل رضوان عباسی کو عدالت پیش ہونے کی ہدایت کردی, بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل کا آغاز کردیا۔

طلاق اور عدت ختم ہونے کی تاریخیں اہم ہیں، خاورمانیکا کے مطابق انہوں نے بشریٰ بی بی کو 14 نومبر 2017 کو تین بار طلاق دی، بشریٰ بی بی کو سول عدالت میں اپنے ثبوت پیش کرنے کے حق سے محروم کیاگیا۔

14 نومبر 2017 کو طلاق دینے کی بات سے مکر نہیں سکتے، یکم جنوری 2018 تک 48 دن طلاق کو گزر گئے تھے،

Leave a reply