بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی, ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردارمظفر عباسی اور دیگر عدالت پیش, پی ٹی آئی وکلاء چودھری ظہیر عباس،خالد یوسف چودھری عدالت پیش
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدالت پیش کیاگیا،عدالت نے ایک گواہ کا بیان قلمبند کیا جبکہ دوسرے جا بیان جاری رہا۔ وکلاء صفائی نے مزید تین گواہان پر جرح مکمل کرلی۔
اب تک 12 گواہان کے بیانات قلمبند اور 9 ہر جرح مکمل، بشری بی بی کے طبی معائنہ اور ٹسٹوں کیلئے درخواست دائر، عدالت نے مزید سماعت17 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی۔
سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
جنوری 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دنیا کے6 مقام ، جہاں اب6مہینے سورج غروب نہیں ہوگا
جون 10, 2024 -
مدد علی شاہ کی ایوان میں گفتگو
اپریل 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔