بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت شروع

0
50

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں, بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر عدالت کے سامنے پیش, ایف آئی اے اسپیشل پراسیکیوٹر حامد علی شاہ بھی عدالت کے سامنے پیش

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شاہ صاحب آپ گئے نہیں، ہم تو سلمان صاحب کو سنتے رہے، چیف جسٹس کا حامد علی شاہ سے مکالمہ۔

سر میں بھی تھک گیا ہوں، بیرسٹر سلمان صفدر, آج کل میرے مصروفیات زیادہ ہے کوئی ایک دن میرے دلائل کے لیے مختص کریں، سلمان صفدر ، سلمان صفدر کا کل بروز جمعہ حتمی دلائل کے لیے وقت کی استدعا، جمعے کو نہیں پیر کو ایک بجے ہم آپ کو سن لیتے ہیں،

Leave a reply