بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی

0
67

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق، بانی پی ٹی ائی سے ملاقات پر پابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے کیا گیا، عدالتی احکامات پر جیل انتظامیہ نے منگل اور جمعرات کا ملاقاتوں کے لیے مختص کر رکھا تھا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سمیت دیگر سیاسی افراد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر چکے ہیں ،

فیصلے کے بعد جیل انتظامیہ نے جیل کے گیٹ نمبر 5 کے سامنے میڈیا کوریج پر بھی پابندی عائد کر دی

مصنف

Leave a reply