بانی پی ٹی آئی کی کاپی کے لیے درخواست پر انکار کردیا گیا:بیرسٹر سلمان صفدر

0
99

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کاپی کے لیے درخواست دی گئی کہ دوبارہ اور نکال دیں ،انکار کردیا گیا، قانون کہتا ہے کہ جب سائفر یا کاپی گم ہو جاتی ہے تو فوری آئی بی یا سینیئر افسران کو بتائیں۔

گم ہونے والی کاپی کی تاریخ اجراء اور دیگر معلومات فراہم کرنی ہوتی ہیں ، کہیں بھی نہیں بتایا نہ آئی بی اور نا سینئرز کو بتایا اور ڈیوٹی صرف ادھر لاگو ہورہی ہے ۔

آپ یہ سب کل بتا دینا چاہیے تھا جو آج دلائل دے رہے ہیں ، 15 منٹ مانگے تھے آپ نے ، عدالت نے کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی کردی

آئندہ سماعت پر مجھے آپ اجازت دیں گے کہ دوبارہ اپنے دلائل دوں , سائفر کی ورکنگ سے متعلق بُک موجود ہے، وہ بُک کونسی ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفساروہ سیکرٹ ہے.

ہم کہہ رہے ہیں نا، آپ نام بتائیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، سیکیورٹی آف کلاسیفائیڈ میٹرزاِن گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ بُک ہے،  سلمان صفدر۔

یہ ٹاپ سیکرٹ ہے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر حامد علی شاہ، کیا یہ کاپی جج کے پاس تھی؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا استفسار نہیں، جج کے پاس بھی نہیں تھی اور ہمیں بھی دکھانے نہیں دی گئی، اس کے کچھ سیکشنز تو ہم نے ضمانت کے فیصلے میں بھی لکھے ہیں۔

Leave a reply