بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی مقدمہ میں دوخواست ضمانت قبل از گرفتاری کا معاملہ

0
51

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری عدالت پیش، معزز جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی۔

کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی کردی گئی، گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج کی بطور انسداد دہشتگری عدالت کا جج نوٹیفکیشن جاری ہو چکا۔ عدالت نے آج بانی پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر رکھے تھے

Leave a reply