پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وکیل سلمان اکرم راجہ نے بتایا کہ ان کیسز میں کچھ نہیں ہے ان کا مقصد صرف پولیٹیکل انجینئرنگ تھا، خام خیالی تھی کہ اٹھ فروری کو عوام ووٹ نہیں ڈالے گی لیکن عوام نے بھرپور طریقے سے جواب دیا۔
ائین و قانون کے مطابق عدالت میں اپنی بحث کر چکے ہیں عدالت کو مزید معاونت درکار ہوئی تو کریں گے، توقع کرتے ہیں کہ بالاخر اس ملک میں قانون کا بول بالا ہوگا۔
ہائی کورٹ کے چھ ججز جو کہا اس سے میں سمجھتا ہوں سب کا ضمیر جھنجوڑ چکا ہے، بطور شہری تقاضا کریں گے کہ ہر کسی کے ساتھ انصاف ہو جمہوریت اور آئین کا احترام ہو۔ وکیل رضوان عباسی نہیں بھی اتے تو عدالت نے کہا ہے کہ ہماری سسپنشن کی درخواست پر فیصلہ کر دیں گے۔
انصاف حاصل کرنے کے لیے ہمیں کسی ڈیل کی ضرورت نہیں ہے، تمام سزائیں ختم ہو جائیں گی اور قانون کے مطابق بانی پی ٹی ائی جلد ہمارے درمیان ہوں گے۔
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔