بانی چئیرمن پی ٹی آئی کی رہائی کا معاملہ

0
100

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور شروع کردیا، پی ٹی آئی قیادت کی لاہور سمیت ملک بھر کے کارکنان کو تیار رہنے کی ہدایت۔

اڈیالہ جیل کے باہر دھرنہ یا جیل کی جانب لانگ مارچ، قیادت نے سر جوڑ لیے، قیادت نے دھرنے یا لانگ مارچ کے حوالے سے فیصلے کیلئے مشاورت شروع کردی۔

روان ہفتے کے دوران حتمی فیصلہ کرلیا جائے گا، بانی چئیرمن پی ٹی آئی جھوٹے کیسوں میں جیل میں ہیں۔ بانی چئیرمن پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انسانی حقوق اور قانون کی خلاف ورزی ہے، قیادت،بانی چئیرمن کی رہائی کیلئے قانونی جنگ کے ساتھ سیاسی محاذ پر بھی لڑیں گے۔

Leave a reply