بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا امکان

0
69

پاکستان ٹوڈے: بجلی صارفین پر اربوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی۔

فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کیلئے 5 روپے تک اضافے کا امکان، منظوری کی صورت میں صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑیگا۔
نیپرا آج سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کریگا

Leave a reply