برازیل میں مسلسل بارشوں نے سیلابی شکل احتیار کرلی

0
66

پاکستان ٹوڈے: برازیل میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 25 افراد ہلاک متعدد ہلاک ہوگئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زیادہ اموات ریوڈی جنیرو اور اسپیریتو سانتو میں ہوئی ہیں جبکہ ان علاقوں میں موسلا دھار بارش کے دوران کئی افراد لاپتہ ہو گئے ہیں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بہت سی املاک تباہ ہوئیں اور اور مکان منہدم بھی ہو گئے۔

برازیل کے دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں بارش اور سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر ہو کر نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔

حکام نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں سے 5400 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ 270 سے زائد مکانات تباہ ہوئے ہیں۔

Leave a reply