بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس

0
42

بشریٰ بی بی صاحبہ اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ ٹرائل کے لیے تشریف لائی تھیں جب انہیں بتایا گیا۔

کہ ہائی کورٹ نے آپ کی درخواست منظور کرتے ہوئے آپکو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے ، انہوں نے کہا شکر ہے درخواست منظور ہوئی انہوں نے کہا اب مجھے یہاں ہی رکھا جائے میں بنی گالا نہیں جانا چاہتی۔

جب تک میری اپیل منظور یا سزا معطل نہیں ہوتی یہاں ہی رہوں گی، انہیں جیل کے سنانہ وارڈ میں منتقل کیا جا رہا ہے اور بنی گالہ سے ضرورت کی چیزیں بھی منگوا کر ان کو پہنچا دی جائیں گی

مصنف

Leave a reply