بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت 1 بجے تک وقفہ کر دیا

0
50

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق رضوان عباسی کے جونئیر عدالت پیش رضوان عباسی 1 بجے پیش ہونگے ۔ 

اپ کو پتہ ہے کہ آج دلائل ہونے ہیں رضوان عباسی کیوں پیش نہیں ہوئے ۔ عدالت نے کیس کی سماعت میں 1 بجے تک وقفہ کر دیا، دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کر رہے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے عدالت پیش، بشری بی بی کے وکلا عثمان ریاض گل خالد یوسف چوہدری بھی عدالت پیش

انصاف لا فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد کمرہ عدالت میں موجود، سابق سینیٹر اعظم سواتی بھی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کمرہ عدالت میں موجود، سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید سابق سینیٹر فیصل جاوید بھی کمرہ عدالت میں سماعت سن رہے ہیں

Leave a reply