بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت

0
103

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کر رہے ہیں۔

31 جنوری کے بعد کتنی نئی خواتین ملزمان اڈیالہ جیل داخل ہوئیں ، رپورٹ عدالت میں پیش، عدالتی حکم پر اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل وقیع الزمان نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔

31 جنوری کے بعد 141 نئی خواتین ملزمان کو مختلف کیسوں میں داخل جیل کیا گیا ، رپورٹ جیل انتظامیہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ملاقاتوں کی رپورٹ بھی پیش،

جیل ٹرائل کے دوران 31 جنوری کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 10 ملاقاتیں کروائی گئیں ،،تمام ملاقاتیں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دن ہوتی رہیں

Leave a reply