بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ نے امیدوران کا اعلان کردیا

0
140

بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ نے امیدوران کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

بلاول بھٹو کی زیرصدارت پیپلز پارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کے امیدوران کا اعلان کردیا۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہ سندھ میں وزیراعلیٰ کے امیدوارمراد علی شاہ ہونگے، اس کے علاوہ سپیکرسندھ اسمبلی کے امیدواراویس شاہ اور اقلیتی رکن انتھونی نوید سندھ اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرکے امیدوارہونگے۔

Leave a reply