بنکاک میں ٹورازم فیسٹیول 2024 کی رنگینیاں جاری

0
77

بنکاک:(پاکستان ٹوڈے) تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میلے میں مختلف خطوں کی ثقافت کے ساتھ ساتھ لذیز کھانوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے، ٹورازم فیسٹیول نیشنل کنونشن سینٹر میں یکم اپریل تک جاری رہے گا۔

رواں سال 4 کروڑ سیاحوں کو راغب کرنے کی کوشش کر رہا ہے، سیاحت کو مزید فروغ دینے اور معاشی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے تھائی وزیراعظم نے فیسٹیول کا افتتاح کیا۔

مصنف

Leave a reply