بھارت: مگر مچھ کے حملے میں کسان بال بال بچ گیا

0
141

بھارتی ریاست تلنگانہ میں کھیتی باڑی کے دوران مگر مچھ نکل آیا۔

غیر ملکی رپوٹ کا کہنا ہے تریپورارم میں ناگیا نامی کسان جب اپنے کھیت پہنچا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ کھیت میں مگر مچھ موجود ہے، جسے دیکھ کر وہ گھبرا گیا۔ ناگیا نامی کسان نے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی۔ اس دوران کچھ لوگ بھی جمع ہوگئے، جنہوں نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

 

Leave a reply