بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل جاری

0
114

آپ ہمیں یہ بتائیں سائفر انے اور ڈی کلاسیفائیڈ ہونے تک کا کیا پراسس ہے؟ چیف جسٹس کا سلمان صفدر سے استفسار، سلمان صفدر سائفر نے سائفر اسسٹنٹ بیان عدالت میں پڑھ کر سنایا۔

سائفر 8 مارچ کو آیا یہ بتائیے کہ سائفر ڈی کلاسیفائیڈ کب ہوا، سائفر شائد کوڈڈ فارم میں آتا ہے اس کو بعد میں ڈی کوڈ کیا جاتا ہے۔

سائفر کی اصلی زبانی وہاں ہی رک جاتی ہے جہاں ڈی کوڈ ہوتا ہے ،سائفر آفس 24 گھنٹے کام کرتا ہے ، سائفر آفس کبھی بند نہیں ہوتا ہے، اصل سائفر وصول کرنے والے افسر کے پاس رہتا ہے۔

گواہ نے کہا ہے کہ میں نے سائفر ڈاؤن لوڈ کیا، جس ای میل میں آیا کیا وہاں سائفر اب بھی موجود ہے؟

تمام اوریجنل سائفر کو ڈی کوڈ کرنے بعد ختم کردیا جاتا ہے، ایف آئی اے پراسکیوٹر، کیا ڈی کوڈڈ سائفر بھی واپس آنے کے بعد ختم کردیے جاتے ہیں ؟ عدالت کا استفسار

ڈی کوڈڈ کاپی بھی بعد ازاں ختم کردی جاتی ہے، ایف آئی اے کیا سافٹ کاپی رہتی ہے ؟ عدالت کا استفسار

وہ کاپی تو رہے گی ، ایف آئی اے رہے گی نہیں آپ کو بہت احتیاط سے بتانا ہے ، کوڈڈ فارم میں ای میل آئی ہو گی اس کو یہاں ڈاؤنلوڈ کرکے اس کو ڈی کوڈ کیا ہو گا ۔

جو بھجیں گے وہ ضائع کریں گے وہاں کوئی پڑا نہیں ہو گا ، یہ گائیڈ لائنز کہاں لکھی ہوئی ہیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

یہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ضمانت پر سماعت کے دوران کوئی بک دی گئی تھی ، جو سائفر کوڈڈ فارم میں ہے وہ رہے گا ؟ جی وہ تو رہے گا ۔

جب سائفر اتا ہے اسکے بعد سیکریٹری خارجہ کی اجازت سے کاپی ڈی کلاسیفائیڈ کر کے بھیجا جاتا ہے۔

سائفر جب متعلقہ افسران تک پہنچتا ہے اسکے بعد سائفر واپس دفتر خارجہ لا کر ضائع کر دیا جاتا ہے، سلمان صفدر ڈپٹی ڈائریکٹر سکیورٹی عمران ساجد کا بیان پڑھ کر سنا رہے ہیں

Leave a reply