پاکستان ٹوڈے: تحریک انصاف کا پنجاب میں شیڈو کبینیٹ بنانے کا فیصلہ۔
آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں پنجاب میں شیڈو کیبنیٹ کا اعلان کردیا جائے گا، تحریک انصاف کے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال نے شیڈو کیبنیٹ کیلئے پارٹی قیادت اور ارکان اسمبلی کے ساتھ مشاورت شروع کردی۔
پنجاب میں حکومت کے ہر محکمےکی کارکردگی پر نظر رکھنے کیلئے شیڈو کیبنیٹ کی زمہ داریاں مختلف ارکان اسمبلی کو دی جائیں گی،میاں اسلم اقبال، پنجاب میں صرف انتقامی کاروائیاں چل رہی ہیں، پبلک ریلیف کے حوالے سے حکومتی کارکردگی زیرو ہے ،تحریک انصاف ایک ایک محکمے پر چیک رکھے گی۔
رمضان کی آمد ہے اور مہنگائی کا طوفان استقبال کررہا ہے، پنجاب حکومت کی صرف اپوزیشن کے خلاف جھوٹے مقدمات بنانے کی تیزی نظر آرہی ہی، لاہور جی پی او چوک پر جھوٹے مقدمات کی نئی تاریخ رقم کردی گئی ہے ۔
جی پی او چوک پر فائرنگ ملک بھر کے میڈیا کو نظر نہیں آئی لیکن جھوٹ میں پنجاب پولیس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،
پنجاب میں اس وقت انتقام اور جھوٹ کی حکومت ہیں،میاں اسلم اقبال
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔