تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی اور ڈی سی کیماڑی کے دفتر میں ہنگامہ آرائی کے تین مقدمات کی سماعت
پاکستان ٹوڈے: تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی، بلال غفار، فردوس شمیم نقوی ،راجا اظہر و دیگر پیش
تفصیلات کے مطابق تفتیشی افسران کی چالان پیش کرنے کے لئے مہلت کی استدعا, عدالت کا سائٹ اے کے تفتیشی افسر پر اظہار برہمی، پولیس تفتیش اور چالان کا وقت مکمل ہو چکا ہے لیکن کوئی پیش رفت نہیں۔
عدالت نے تینوں مقدمات کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی, تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ فیروز آباد، سولجر بازار اور سائٹ اے تھانے میں درج ہیں
قومی ائیرلائن کی نجکاری:سپریم کورٹ نےحکم واپس لےلیا
دسمبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔