تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس: فواد چوہدری

0
71

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) احتساب عدالت اسلام آباد, تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس کا معاملہ

فواد چوہدری کے وکیل راجا عامر عباس نے جیل میں بی کلاس سہولیات کی استدعا کردی اور سابق وفاقی وزیر کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی گئی۔

فواد چوہدری نے دوران سماعت جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی طبیعت خراب ہو گئی تھی، اخبار میں تو آپ کی طبیعت سے متعلق کافی کچھ لکھا تھا، جس پر جج نے ریمارکس دیے جی میں ٹھیک ہوں۔ بس اخبار والے ایسے بنا دیتے ہیں۔

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا, فواد چوہدری کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

Leave a reply