توشہ خانہ تحائف بیچنے کے کیس کا معاملہ

0
53

پاکستان ٹوڈے: توشہ خانہ تحائف بیچنے کے کیس میں نیب کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق کہ ایک ہی الزام کے مقدمے میں مختلف قسم کی کارروائی نہیں ہو سکتی۔ واضح رہے کہ ایک روز قبل بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بھی نیب کے طلبی نوٹس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Leave a reply