توشہ خانہ کیس: عمران خان نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کر دیا

0
51

پاکستان ٹوڈے: نیب کی نئی انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے درخواست دائر کی، درخواست میں چیئرمین نیب، سپرنٹنڈنٹ جیل اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں نیب کے کال اپ نوٹس کو معطل کرنے کی استدعا۔

Leave a reply