تیم بے سہارا بچوں کیلئے ڈونرز کانفرنس کا اہتمام کاروباری اور سماجی شخصیات کی بھر پور شرکت

0
77

(پاکستان ٹوڈے) صادق آباد میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام یتیم بے سہارا بچوں کی کفالت کےلئے ڈونر کانفرنس کا اہتمام کیاگیا۔

جس میں جماعت اسلامی کے علاؤہ کاروباری سماجی فلاحی شخصیات نے بھر پور شرکت کی اور یتیم بچوں کی کفالت کےلئے دل کھول کر معاونت کی مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے سعیداحمدجدران سے

Leave a reply