جس کی حکومت ہو گی اس پر بوجھ جائے گا: بابر اعوان

0
66

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

جس کی حکومت ہو گی اس پر بوجھ جائے گا، ماڈل ٹاؤن کیس میں بھی جب رپورٹ ائے گی تو انکا نام بھی ائے گا، میں نے ابھی تک فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ نہیں دیکھی۔

ابھی تک دو رپورٹس سامنے آنی چاہیے ، ایک وزیر آباد اور 9 مئی کی، پاکستان تحریک انصاف پر فوکس کر یہ دیکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ پارٹی کمزور ہو گئی ہے، فارم 47 والے الیکشن کروا لیں اور بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے دیں بے شک جلسہ نہ کرنے دیں۔

فارم 45 اور مینڈیٹ چور حکومت نے رات کو پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ہو گیا، اس حکومت کی کریڈیبیلیٹی زیرو ہے۔

مصنف

Leave a reply