جناح اسپتال میں اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم

0
68

پاکستان ٹوڈے: اینٹی ریپ کرائسز سیل کا افتتاح صوبائ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کیا۔

اینٹی ریپ سیل یواین ایف پی اے۔کینڈین ڈونر ایجنسی اور لیگل ایڈ سوسائٹی کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے۔

سیل کا مقصد ریپ کا شکار خواتین کو بہتر صحت کی سہولت اور انہیں قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے۔

Leave a reply