جناح اسپتال کے ڈاکٹر کے ساتھ جھپٹے کی واردات

0
51

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار ڈاکو جھپٹا مر کر ڈاکٹر افتخار کا موبائیل لے گیا

واقعہ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی ، میرے قیمتی موبائیل کے کوور میں پچاس ہزار روپے بھی موجود تھے۔  والدہ کو علاج کے لیے پتوکی سے لاہور لے کر آیا ہوں۔

والدہ کی ادویات لینے جارہا تھا کہ واردات ہوگئی۔  اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ فیصل ٹاون میں درخواست دے دی ۔  واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ملزم کی تلاش جاری ہے۔

Leave a reply