پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کا غیر قانونی طور پر جنگلی حیات رکھنے والوں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ
آپریشن کی نگرانی پنجاب بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز کریں گے, تحفظ جنگلی حیات کے لئے تمام ڈپٹی کمشنر محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی ہر ممکن مدد کرے گے۔
ڈپٹی کمشنرز کو جنگلی حیات تحفظ کے لئے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت، ضلعی سطح پر ڈپٹی ڈائریکٹرز جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے دس دن میں آپریشن مکمل کرلے۔
غیر قانونی جنگلی حیات رکھنے والوں کے خلاف وائیلڈ لائف ایکٹ انیس سو چوہتر کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، متعلقہ محم کی کامیابی کے لئے عوام میں میڈیا کے ذریعے آگاہی بھی پیدا کی جائے گی
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔