حفیط اللہ نیازی کے بیٹے کو کپتان کا ساتھ دینے کا معاملہ

0
73

پاکستان ٹوڈے: حفیط اللہ نیازی کے بیٹے کو کپتان کا ساتھ دینےکی بڑی سزا ملی۔ میرا کیا قصور ہے میں بیٹا کہاں ہے ۔

تفصیلات کے مطابق حفیظ اللہ نیازی نے اس کے بعد ایسی بات کر دی کے دل دہل کر رہ گئے۔۔۔جج سے مکالمے کےدوران ایسے ریمارکس کہ سننے والے بھی زارو قطار وہ پڑے

حسان نیازی کہاں ہے عمران خان کا ساتھ دینے کی اتنی بڑی سزا کیوں دی جا رہی ہے ۔۔۔ایک بے بس باپ اپنے بیٹے کے لئے عدالت میں آبدیدہ ہو گیا ۔ ایسے مناظر دیکھ کر جج نے بھی بڑا فیصلہ سنا دیا ۔۔۔ حج سے مکالمہ کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی کا کہنا تھا کہ مجھ پر جو گزر رہی ہے وہ آپ سب سوچ بھی نہیں سکتے ۔۔ مجھے یہ سوچ کر راتوں کو نیند نہیں آتی کہ میرا بیٹا زندہ بھی ہے یا نہیں۔

میرا بیٹا فوج کی حراست سے لاپتہ ہو گیا۔۔۔ میں کہاں انصاف تلاش کروں کس سے التجا کروں ۔ اگر فوج کی حراست سے لاپتہ ہونا کیا ممکن ہے ؟ حفیظ اللہ نیازی نے جذبات میں بڑے سوالات کھڑے کر دیئے ۔۔۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاملہ جلد حل کرنے کی ہدایت کر دی

Leave a reply