حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس بلالیاگیا

0
17

حکومتی پارلیمانی پارٹی کااجلاس کل دوپہر2بجےقومی اسمبلی میں بلالیاگیا۔
ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف حکومتی پارلیمانی پارٹی کےممبران ورہنماؤں کےاعزازمیں ظہرانہ دیں گے اور اجلاس میں شرکت کے لیے تمام حکومتی جماعتوں کو دعوت دے دی گئی ہے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم ممبران اسمبلی کو26ویں آئینی ترمیم پراعتماد میں لیں گے اور وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ آئینی ترمیم کے نکات سے ارکان کو آگاہ کریں گے۔

Leave a reply