حکومت سازی.نون اور پی پی پی کمیٹیوں کی ایک اور نشست
پاکستان ٹوڈے کے مطابق حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کی تیسری نشست آج ہو گی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوارڈی نیشن کمیٹیوں کا گزشتہ روز ہونے والا اجلاس (ن) لیگ کی کمیٹی کے اپنی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی ہوا۔
کوارڈی نیشن کمیٹیوں کی دوسری نشست میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ، ملک محمد احمد خان شریک ہوئے جبکہ پیپلز پارٹی کے وفد میں مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، سعید غنی، سردار بہادر خان، ندیم افضل چن اور شازی خان شامل تھے۔
حکومت سازی کے حوالے سے اجلاس کے دوسرے دور میں طے پایا تھا کہ دونوں کمیٹیوں کے نمائندگان اپنی سیاسی قیادت سے مشاورت کے بعد تیسرا دور منعقد کریں گے تاکہ سفارشات کو حتمی شکل دی جا سکے۔
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 2024سی ایس ایس امتحان 15 فروری سے شروع ہوں گے
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کیا چیٹ جی پی ٹی گوگل کو ٹکر دینے جا رہا ہے؟
مئی 11, 2024 -
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پریس کانفرنس
اپریل 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔