
وفاقی کابینہ نےاجلاس میں ایم ایل ون کےپہلےفیزپرعمل درآمدکافیصلہ کیااورچین پاکستان ریلوےکےدرمیان فنانسنگ معاہدےکی منظوری بھی دےدی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس میں دونکاتی ایجنڈاکی منظوری دی گئی۔
ایجنڈامیں رولزآف بزنس1973 میں ترمیم کےذریعے پی ڈبلیوڈی کی بندش بھی شامل تھی، وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ڈبلیو ڈی کو فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا جس کی کابینہ نے منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نےایم ایل ون کےپہلےفیزپرعمل درآمدکافیصلہ کیاہے،، کابینہ نےچین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی منظوری دے دی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز میں نیا سرچ ٹول متعارف
دسمبر 5, 2024 -
ویناملک نےبالی ووڈسےمتعلق بڑاانکشاف کردیا
نومبر 4, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔