خاور مانیکا کی سیشن کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو

0
54

پاکستان ٹوڈے: درخواست دہندہ خاور مانیکا کی سیشن کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو

تفصیلات کے مطابق عدالت نے ان کے حق میں فیصلہ لینا ہے اور یہ اعتراض اٹھانا میرا حق ہے ,میں آج تک نہیں بولا تو آج بولا ہوں تو میں اس کو آگے تک لے کر جاؤں گا ۔ یہ اللہ اور اس کے رسول کا قانون ہے، مجھے پہلے کچھ نہیں ہوا، نگاہ ٹھیک تھی، ہم چپ رہے ہیں 4 سال تک، پچھلی عدالتوں میں پتہ چلا کہ انہوں نے چھپ کر نکاح کر لیا ہے، اور یہ اس کو ڈیفینڈ کر رہے ہیں ۔

میں غلط بات نہیں کرتا، ان کی ماؤں بہنوں کے ساتھ ایسا کو تو پتہ چلے، یہ صرف ٹکٹ لینے کے لئے، بانی پی ٹی آئی کی شاباش لینے کے لئے وکیل۔بنے بیٹھے ہیں، میں نے اسی لئے یہ درخواست کی ہے کہ یا جج بدلیں یا کورٹ بدلیں اور یہ میرا حق ہے۔

سلمان اکرم راجہ اور موزم کے درمیان فون پر بات ہوئی ہے، یہ اس کا کلاس فیلو ہے، میرے اور اس کے والد وکیل تھے، لیکن وہ بہت اچھے انسان تھے، یہ مجھ سے چھوٹا ہے اور اس طرح سے زبان استعمال کر رہا ہے اسے ہوش آجائے گی، یہ صرف ٹکٹ کے چکر میں یہ سب کر رہا ہے۔

اپنا معیار بھی ہوتا ہے، سیاست کے لیے سب کر رہے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی تھپکی دیں تو یہ 3 گھنٹے تک ایک ہی پوائنٹ پر بولتے رہے گے، اس بات پر جج بھی سمائل کر رہے تھے کہ یہ بہت بولتے ہیں ، رضوان عباسی نے آنا تھا لیکن وہ سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، اگر فیصلہ ہمارے خلاف آیا تو میں اس کو آگے چیلنج کروں گا، ایسے نہیں چھوڑنا، ہمارا گھر تباہ ہوگیا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، میں سب کچھ اللہ پر چھوڑا ہوا ہے۔

Leave a reply