خضدار میں پریس کلب کے سامنے دھماکا

0
39

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) وزیر داخلہ کی جانب سے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت ۔

تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار۔ سندھ میں اگلے حکم تک سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکے احکامات ۔

تمام مساجد،امام بارگاہوں،اہم سرکاری و نجی دفاتر،بلڈنگز سمیت حساس تنصیاب پر سیکیورٹی اقدامات کو غیر معمولی بنایا جائے۔ داخلی خارجی راستوں پر نگرانی و چیکنگ اقدامات کو ٹھوس اور مربوط بنایا جائے۔

پولیس ڈپلائمنٹ کو نمایاں رکھنے کے علاوہ ڈیوٹی پوائنٹس خالی نہ چھوڑے جائیں۔ ڈویژنل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز فیلڈ میں آئیں۔

مصنف

Leave a reply