خواجہ سلمان رفیق کی میڈیا سے گفتگو۔

0
119

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق خواجہ سلمان رفیق نے کھا کہ اپوزیشن کا تنقید کرنا حق ہے لیکن تنقید مثبت ہونی چاہئیے۔

بجٹ منظور کروانا انتہائی ضروری ہے۔ نظام کو روکا نہیں جاسکتا،صوبے میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ ہسپتالوں میں دوائیاں مہیا کرنی ہیں

تنخواہیں جاری کرنی ہیں اور کئی مزید کام ایسے ہیں جن کے لیے فنڈز ناگزیر ہیں۔ اس کے باوجود اپوزیشن بلا وجہ تنقید کر رہی ہے تو ان کی مرضی۔

Leave a reply