خوبصورت ہونا بھی زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے:مومنہ اقبال

0
109

خوبصورت ہونا بھی زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے:مومنہ اقبال

پاکستان ٹوڈے: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں کو خوبصورتی کی وجہ سے شوبز کیریئر بنانے میں مدد نہیں ملی بلکہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ایک ٹی وی شو میں جب میزبان نے ان سے پوچھا کہ خوبصورتی کی وجہ سے انہیں فوائد تو بہت ملے ہوں گے لیکن انہیں مشکلات کیا پیش آئیں ، وہ بتائیں۔ میزبان کے سوال پر اداکارہ نے دعوی کیا کہ انہیں فوائد کم اور مشکلات زیادہ دیکھنی پڑیں ۔ انہیں خوبصورت ہونے کے ناطے 100 میں سے 40 فیصد فوائد ملے
جب کہ 60 فیصدا نہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Leave a reply