
خیبرپختونخوامیں بارش ،آندھی اورطوفان سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ14زخمی ہوگئے۔
پی ڈی ایم نےخیبرپختونخوامیں بار ش اورآندھی سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔جس کےمطابق درخت گرنےسےپشاورمیں ایک بچےسمیت2افرادجاں بحق ہوئے،آندھی اورطوفان کےباعث پشاورمیں4افرادزخمی بھی ہوئے۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ مشرہ میں 6،مردان میں2،چارسدہ اورخیبرمیں ایک ایک شخص زخمی ہوا،آندھی اورطوفان کےباعث3گھروں کوجزوی نقصان پہنچا۔
اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےڈائریکٹرماحولیات کوطلب کرلیا
جولائی 1, 2025یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جون 30, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔