
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کوجلسے کی اجازت نہ دینے خلاف درخواست پر سماعت کیعدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آپ نے جو شرائط عائد کرنی ہیں وہ کر دیں۔
جلسے سب نے کیے ہیں، آپ قواعد و ضوابط اور شرائط طے کر لیں، چیف جسٹس عامر فاروق۔ پی ٹی آئی اب 6 اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔
طوفانی بارشوں کاخدشہ،این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لسبیلہ:مسافرکوچ اورپک اپ میں تصادم،9افرادجاں بحق،2زخمی
اگست 22, 2025 -
پی ٹی آئی کااحتجاج،وزارت خزانہ نےنقصان کی رپورٹ جاری کردی
نومبر 25, 2024 -
موسمیاتی تبدیلیاں اور جنگلات
نومبر 13, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














