خیبرپختونخوا اسمبلی کے ماجودہ ارکان کی ارکان کی تعداد ؟

0
79

خیبر پختونخوا:(پاکستان ٹوڈے) کے پی اسمبلی 145 ارکان پر مشتمل ، جے یو آئی کے 18 ارکان، 7 جنرل، 10 خواتین اور 1 غیر مسلم کی نشست، ن لیگ کے 16 ارکان، 7 جنرل، 8 خواتین اور ایک غیر مسلم کی نشست، پیپلز پارٹی کی 11 نشستیں، 4 جنرل، 6 خواتین اور ایک غیر مسلم۔

اے این پی کی 2 نشستیں، ایک جنرل اور ایک خواتین کی مخصوص نشست، تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی 2 نشستیں، ایک جنرل اور ایک خواتین کی مخصوص نشست، کے پی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد 89 ہے۔

کے پی کی 2 نشستوں پر انتخاب نہیں ہوا، الیکشن کمیشن نے 4 صوبائی حلقوں کے نتائج روک رکھے ہیں۔
کے پی اسمبلی کے نتائج مکمل ہونے پر ایک اقلیتی نشست کا کوٹہ بھی دیا جائے گا

Leave a reply