دنیا بھر میں آج ورلڈ مائیگریٹری برڈ ڈے منایا جا رہا ہے

0
107

پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت دنیا بھر میںآج14 مئی کو ہجرت کرنیوالے پرندوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جس کا مقصد مہاجر پرندوں اور ان کے عارضی مسکن کے تحفظ کی ضرورت کو اجاگر کرنااور دنیا کی توجہ پرندوں کی نقل مکانی کے عجائبات اور ان کے تحفظ کی ضرورت کی طرف مبذول کروانا ہے۔

پہلی مرتبہ مہاجر پرندوں کا عالمی دن اپریل 2006 میںمنایا گیا، جس کے بعد اسے باقاعدگی سے مئی کے دوسرے ہفتے منایا جانے لگا۔

ہر سال ورلڈ مائیگریٹری برڈ ڈے منانے والے ممالک کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔اس حوالے سے دیکھتے ہیں

Leave a reply