دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف اپیلوں کا معاملہ

0
52

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کی, بانی پی ٹی آئی کے جونئیر وکیل عدالت پیش ہوئے۔

سنئیر کونسل سلمان اکرم راجہ نے دلائل دینے ہیں وہ آ رہے ہیں ۔ سینئر کونسل کے پہنچنے تک سماعت میں وقفہ کیا جائے ۔۔ وکیل کی استدعا

عدالت نے سلمان اکرم راجہ کے پہنچنے تک اپیلوں پر سماعت میں وقفہ کر دیا

Leave a reply