پاکستان ٹوڈے: دیپالپور واپڈا ملازمین نے 2 کمسن بچوں پر جھوٹا مقدمہ درج کروا دیا
تفصیلات کے مطابق دیپالپور تھانہ سٹی کی حدود میں واپڈا ملازمین نے میٹر لگانے کے لیے پرویز صادق 40 ہزار روپے رشوت لی, دیپالپور رشوت کے باوجود میٹر نہ لگایا جس پر متاثرہ شخص کے ساتھ بحث ومباحثہ ہوا۔
دیپالپور رنجش کی بناء پر واپڈا ملازمین نے من گھڑت اور جھوٹا واقعہ بنا کر متاثرہ شخص کے 2 کمسن پوتوں علی رضا شاداب اور محمد شہزاد کے خلاف جھوٹی ایف درج کروا دی
دیپالپور متاثرہ شخص نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان سے انصاف فراہم کیے جانے کی اپیل کی ہے،،
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں کل مد مقابل ہوں گی
مئی 21, 2024 -
پی ٹی آئی کوایک بارپھرجلسےکی اجازت مل گئی
اگست 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔