راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں گیس لیکج سے دھماکہ

0
45

راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئ ،ریسکیوحکام ایک شخص جھلس کر زخمی،

اہلکاروں نے فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا،ریسکیوحکام گھر میں گیس لیکج تھی، آگ جلائی تو دھماکہ ہوا گیا،لواحقین

متاثرہ شخص کا جسم 25 فیصد جھلس گیا،ریسکیو حکام جھلسنے والے شخص کی شناخت 55 سالہ ریاض کے نام سے ہوئی،ریسکیو حکام

Leave a reply