رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکوریلیف مل گیا

0
21

رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔
رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج نے نیب کے ریفرنس پر سماعت کی۔
عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی ۔وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندے نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی ۔
عدالت نے سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کردی۔

Leave a reply