
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے۔
سوناخریدا روں کےلئےاچھی خبرصرافہ مارکیٹ میں مسلسل سونےکی قیمت میں کمی دیکھنےکوآرہی ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر کی کمی سے 2393 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 56 ہزار روپے فی تولہ ہوگیاتھا10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 479 روپے کا ہوگیاتھا۔
یادرہےکہ رواں ہفتےسونےکی قیمت میں روزانہ کی بنیاد پرکمی ریکارڈکی جارہی ہے۔
آر ایل این جی سستی ہوگئی اوگرا نے نئی قیمتیں مقرر کردیں
ستمبر 26, 2026حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
ستمبر 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
امیر بالاج ٹیپو قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
مارچ 13, 2024 -
پاکستان میں پرانی گاڑیاں مہنگی ہونیوالی ہیں؟
جون 5, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














