رمضان کا چاند آج نظر آئے گا یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں منعقد ہوا جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیرآزاد نے کی۔
اجلاس میں مركزی و زونل ممبران پشاور ،وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے نمائندگان شریک ہوئے۔
پورے ملک میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکوارٹرز لاہور، کراچی،کوئٹہ،اسلام آبادمیں منعقد کیے گئے
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے مختلف شہروں سے شہادتیں موصول ہونے کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کیا۔
مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں ایک ساتھ روزہ نصیب ہوا ہے، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ملک میں وحدت پیدا کریں۔
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
مئی 30, 2024 -
پاکستان کا دنیا کے پرامن ممالک میں نمبر کون ساہے؟
جون 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔