ریسٹورنٹس کو افطار سے سحر تک کھلا رکھنے کی اجازت .ہائیکورٹ کا حکم
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق دائر درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔
عدالت نے سکولوں کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز ماحولیات سے متعلق پریکٹیکل کروانے کی ہدایت کردی، جوڈیشل واٹر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سکولز بچوں کے سلیبس میں ماحولیات سے متعلق چیزیں شامل کریں اور آئندہ سماعت پر سلیبس سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے۔
عدالت نے ایل ڈبلیو ایم سی سے سکول و کالجز کے بچوں کے ساتھ کمیونٹی سروسز صفائی کی مہم کا حتمی پلان بھی طلب کرلیا۔
عدالتی حکم میں لکھا گیا ہے کہ سرکاری وکیل کی رپورٹ کے مطابق تمام ٹائر جلانے والے یونٹس کی بجلی کے کنکشن منقطع کردیئے گئے ہیں، خلاف ورزی کرنے والے یونٹس کی تمام بجلی کے کنکشن منقطع کرنے کی ہدایات کردی ہیں۔
عدالت نے تحریری حکم میں مزید کہا ہے کہ سرکاری رپورٹ کے مطابق لیسکو اہلکاروں کو درختوں کی کٹائی سے روکنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز ہو گا
جون 1, 2024 -
آئندہ سال ریلیز ہونیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آ گئے
ستمبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔