کوئٹہ ڈویژن نے بذریعہ ٹرین بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا, کوئٹہ سے اندرون سندھ 11 کلو چرس لیجاتے ہوئے میاں بیوی ریلویز پولیس کی گرفت میں
ریلویز پولیس نے سبّی کے قریب ٹرین چیکنگ کے دوران منشیات کو بوگی نمبر 6 کی سیٹ 37 اور 38 کے نیچے رکھے ہوئے سامان سے برآمد کیا۔
کوئٹہ کے رہائشی حمزہ کے بیگ سے 6 جبکہ اس کی بیوی طاہرہ کے بیگ سے 4 پیکٹ چرس کے برآمد ہوئے، ملزمان منشیات کو ٹرین جعفر ایکسپریس کے ذریعے کوئٹہ سے اندرون سندھ لیجانا چاہتے تھے۔ دونوں ملزمان کیخلاف تھانہ ریلویز پولیس سبی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب بھر میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں اضافہ ہوگیا
اپریل 23, 2024 -
نازیہ حسن آج زندہ ہوتی، تو59 ویں سالگرہ مناتی
اپریل 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔