رینجرز اور پولیس کی سموں گوٹھ میں کارروائی

0
90

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) رینجرز پر حملے سمیت دیگر سنگین جرائم میں مطلوب ملزم ناصر عرف چیپو گرفتار،اسلحہ برآمد

تفصیلات کے مطابق ملزم نے 2021 میں پرانا گولیمار میں ریاست کے منشیات کے اڈے پر کارروائی کے دوران ساتھیوں کے ہمراہ رینجرز کی موبائل پر فائرنگ کی تھی،

ملزم لوٹ مار سمیت دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ہے، ملزم ناصر پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے،
کراچی:ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے

Leave a reply