سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت شروع

0
55

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماع کل تک ملتوی کردی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اپیلوں پر سماعت کررہے ہیں ، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر و دیگر عدالت پیش, ایف آئی اے پراسیکوشن ٹیم میں حامد علی شاہ، ذولفقار نقوی و دیگر عدالت پیش

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی فیملی اور پارٹی قیادت کمرہ عدالت موجود, کل والے معاملے پر آئی جی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کو بلا لیں ، چیف جسٹس کا ایڈووکیٹ جنرل کو حکم, سلمان صفدر کرمنل لائر ہیں ان کے سامنے بات کریں گے۔ آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز 15 منٹ تک آجائیں گے، آپ اپنے دلائل کا آغاز کریں ، چیف جسٹس کا سلمان صفدر سے استفسار

Leave a reply