انہیں کوئی اندازہ نہیں کہ اس کے اندر کیا ہو سکتا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ مستقبل میں مریخ پر پہنچنے والے انسان ریڈی ایشن سے بچنے کے لیے اس گڑھے کے اندر پناہ لے سکیں گے۔
اگر مریخ زمین یا چاند کی طرح ہوا تو اس کا امکان ہے کہ اس گڑھے کی سطح کے نیچے لاوے کی خشک سرنگیں ہوں گی جو انسانوں کی پناہ گاہ ثابت ہو سکتی ہیں۔
یہ گڑھا مریخ کے Arsia Mons نامی خطے میں موجود ہے جس کے نیچے ایک خوابیدہ آتش فشاں چھپا ہوا ہے۔ مریخ میں ایسے متعدد ماحولیاتی خطرات موجود ہیں جو انسانی جان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ مریخ کی لاوا سرنگیں اب بھی ایک اسرار ہیں اور سائنسدانوں کے خیال میں وہاں ایسی سرنگیں بہت زیادہ ہیں۔
بھی امکان ہے کہ یہ کوئی سرنگ نہیں بلکہ ایک گڑھا ہی ہو۔سائنسدانوں کے خیال میں یہ گڑھا 178 میٹر گہرا ہوسکتا ہے۔مستقبل میں روبوٹیک مشنز کے ذریعے اس گڑھے کی کھوج کی جائے گی اور وہاں چھپے رازوں کو جاننے کی کوشش کی جائے گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
مئی 8, 2024 -
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان، سیریز کے شیڈول کا اعلان
مارچ 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔